فارسی میں اسم 'شکوہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'آمیختن' سے فعل امر 'آمیز' بطور لاحقہ صفت ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "میدانِ عمل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔