تنکی

( تُنکی )
{ تُن + کی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خستہ اور پتلی روٹی جو میدہ اور گھی ملا کر تندور میں پکاتے ہیں۔