تنفسی خطہ

( تَنَفُّسی خِطَّہ )
{ تَنَف + فُسی + خِط + طَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ حصہ جسم میں جملہ آلات تنفس شامل ہیں پھیپھڑے سے لے کر ناک اور لب تک، انگریزی: Respiratory tract۔