تنفسی نظام

( تَنَفُّسی نِظام )
{ تَنَف + فُسی + نِظام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) سانس کی آمدو رفت اور اس کی درستی وغیرہ کا سلسلہ یا طریقہ وغیرہ، انگریزی: Respiratory System۔