تنفسی تبادلہ

( تَنَفُّسی تَبادَلہ )
{ تَنَف + فُسی + تَبا + دَلہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) سانس کی آمدو و رفت میں تبدیلی، سانس کا ایک حالت سے دوسری حالت میں بدل جانے کا عمل۔