تنفسی جڑ

( تَنَفُّسی جَڑ )
{ تَنَف + فُسی + جڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ جڑیں جو نباتیات میں سانس لینے کا ذریعہ ہوتی ہیں، انگریزی: Breathing roots۔