تنفس پیما

( تَنَفُّس پَیما )
{ تَنَف + فُس + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) سانس کی رفتار جانچنے کا آلہ، انگریزی: Spirometer۔