تنزیہہ مطلق

( تَنْزِیہہ مُطْلَق )
{ تَن + زی + ہے + مُط + لَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ذات باری تعالٰی کا صفات مشبہ سے یکسر پاک ہونا۔