تنزل زمین

( تَنَزُّل زَمِین )
{ تَنَز + زُلے + زَمِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) زمین کے کسی قطعے کا زلزلہ وغیرہ کی وجہ سے سمندر میں ڈوب جانا۔