تنترک رسم

( تَنْتَرِک رَسْم )
{ تَن + تَرِک + رَسْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی رسم جس میں جسمانی ریاض اور عورت نوازی کو بڑی اہمیت حاصل ہو اور جس کا تعلق نسل و فسل کی افزائش سے ہو۔