شمر

( شِمْر )
{ شِمْر }
( عربی )

تفصیلات


عربی میں اسم علم ہے۔ اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - یزید بن امیر معاویہ کی فوج کے پیادوں کے سردار کا نام جو قاتلِ امام حسین تھا۔
 شمر و بوجہل وکوفی و شامی بوذر و بایزید و بسطامی      ( ١٩٥٧ء، نبضِ دورا،٢٤٩ )
٢ - [ کنایۃ ]  شقی، ظالم، مردود، حرامی، ملعون، رذیل، نابکار۔ (نوراللغات؛ مہذب اللغات)
  • Name of one of Yazid's general who slew Imam Hussain (P.B.U.H) in the plains of Karbala