توطن پذیر

( تَوَطُّن پَذِیر )
{ تَوَط + طُن + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وطن بنانے والا، رہنے بسنے والا۔