توغہ

( تُوغَہ )
{ تُو + غَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیرازی، کبوتر کی ایک قسم جس کے بازوئےں میں سفید پر ہوں۔