توفیق حق

( تَوفِیقِ َحق )
{ تَو (و لین) + فی + قے + حَق }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالٰی کی جانب سے ہدایت یا تائید۔