فارسی سے ماخوذ اسم 'شمار' کے ساتھ 'ندہ' بطور لاحقہ صفت ملنے سے 'شمارندہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "طبیعیاتِ عملی" میں مستعمل ملتا ہے۔