توضیحی لسانیات

( تَوضِیحی لِسانیات )
{ تَو (و لین) + ضی + حی + لِسا + نِیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علم جس میں ماہرین لسانیات زبان کے بیانیہ حصے سے متعلق جامع نظریات مرتب کرتے اور الگ الگ زبانوں کے بیانیہ نظاموں کے بارے میں تفصیلی اور جامع تصریحات پیش کرتے ہیں۔