توسیعی خطوط

( تَوسِیعی خُطُوط )
{ تَو (و لین) + سی + عی + خُطُوط }

تفصیلات


اسم جمع
١ - بیرون خطوط یا لائنیں (out lines) بڑھائے ہوئے خطوط۔