توضیہ

( تَوضِیَہ )
{ تَو (و لین) + ضِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جفر کا ایک قاعدہ جس کے تحت ہم شکل حروف کو باہم بدلتے ہیں۔