انگریزی زبان میں اصل لفظ 'آنر' کے ساتھ 'یبل' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'آنریبل' بنا اور انگریزی میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو زبان میں بھی اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء میں "مکاتیب سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔