شمالی

( شُمالی )
{ شُما + لی }
( عربی )

تفصیلات


شمل  شُمال  شُمالی

عربی سے مشتق اسم ظرفِ مکاں 'شمال' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے 'شمالی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق۔
"دریاے شمالی۔"      ( ١٨١٠ء، اخوان الصفا، ١٥١ )
  • Northern