توحید فی العبادت

( تَوحِید فِی العْبِادَت )
{ تَو + حِید + فِل (ی، ا غیرملفوظ) + عِبا + دَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا۔