تنبولیہ

( تَنّبولِیَہ )
{ تَم + بو (و مجہول) + لِیَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تنبولیا، کبوتر کی ایک قسم جو رنگ میں تنبول سے مشابہ ہوتا ہے۔