تناقل

( تَناقُل )
{ تَنا + قُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آپس کی خط و کتابت، آپس کا میل جول، باہمی ابلاغ ایک دوسرے کی نقل کرنا۔