تناسلی عضو

( تَناسُلی عُضْو )
{ تَنا + سُلی + عُضْو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تناسل سے متعلق عضو، عضو تناسل، وہ عضو جس کا تعلق افزائش نسل سے ہے۔