تلمیذ الرحمان

( تَلْمِیذُ الرَّحْمان )
{ تَل + می + ذُر (ا،ل غیرملفوظ) + رَح (فتحہ خفیفہ ح) + مان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدا کا شاگرد، (مجازاً) شاعر۔