تلک دھاری راجہ

( تِلْک دھاری راجہ )
{ تِلْک + دھا + ری + را جہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایس راجا کو کہتے ہیں جو دوسرے راجائےں میں بااعتبار بااعزاز و ممتاز ہو اور اس کے خاندان میں گردی نشینی کے وقت ایک پنڈت جس کے خاندان سے یہ اعزاز مخصوص رہا ہو آکر اس کے ماتھے پر تلک لگاتا ہو۔