تلفیف

( تَلْفِیف )
{ تَل + فِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) اچھی طرح لپیٹنا، کسی عضو کا پیچ یا لپیٹ، عموماً دماغ کا ابھرا ہوا پیچ یا لپیٹ۔