تلقی بالقبول

( تَلْقی بِالْقُبُول )
{ تَل + قی + بِل (ا غیر ملفوظ) + قُبُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حدیث) وہ روایت جسے اکثر اہل علم بول کریں۔