تمی

( تَمی )
{ تَمی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک عظیم الجثہ مچھلی جو وزن میں بھی بہت بھاری یعنی سو یوجنا کی ہوتی ہے۔