تموجی بخار

( تَمَوُّجی بُخار )
{ تَمَوْ + وُجی + بُخار }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایسا بخار جس میں اتار چڑھائے ہو۔ یہ بخار ایک خاص جراثیم کے سبب ہوتا ہے، کپکپی والا بخار۔