تملیک کلی

( تَمْلِیک کُلّی )
{ تَم + لِیک + کُل + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) پوری ملکیت، کسی چیز کا پورا مالک ہونا، پوری ملکیت حاصل ہونا۔