تمسک بالدین

( تَمَسُّک بِالدِّین )
{ تَمَس + سُک + بِد (ال غیر ملفوظ) + دِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دین کو مضبوطی سے پکڑنا، احکام خداوندی کی سختی سے پابندی کرنا۔