تمسک غلہ

( تَمَسُّک غَلَّہ )
{ تَمَس + سُکے + غَل + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تحریر جس میں کاشت کار اپنے غلے کا اقرار کسی خاص وقت میں بلا ذکر روپئے کرلے۔