انگریزی زبان میں اصل لفظ 'آنر' سے مشتق ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو زبان میں بھی اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ انگریزی میں اصل (Honorary) ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٥ء میں "یادگار دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
(انگریزی)