تمرکز

( تَمَرْکُز )
{ تَمَر + کُز }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مرکز ہونا؛ ایک جگہ اکٹھا ہونے کی کیفیت، مرکزیت۔