تمتماتا

( تَمْتَماتا )
{ تَم + تَما + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سرخ، لال (چہرے رخسار وغیرہ کی صفت)، بخار یا گرمی سے پھنکتا ہوا؛ ٹمٹماتا ہوا، چمکنا یا جگمگاتا ہوا۔