تلوی ہوا

( تِلْوی ہَوا )
{ تِل + وی + ہَوا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بحری ترشی ہوا کے مثل وہ ہوا جو اصلیت میں گیس ہے ساحل سمندر اور اس کے اطراف میں جوازوں کشتیوں وغیرہ کے دھویں آمیزش سے مرکب ہوتی ہے، مرتب گیس۔