تلی ہوئی بات

( تَلی ہُوئی بات )
{ تَلی + ہُو + ای + بات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جانچی ہوئی بات، پرکھی ہوئی بات، ٹھیک ٹھیک بات، بالکل صحیح بات، ایسی بات جس میں کسی شک شبہ کی گنجائش نہ ہو۔