تلیف القلب

( تَلِیفُ الْقَلْب )
{ تَلِیفُل (ا غیرملفوظ) + قَلْب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دل کی ایک بیماری، انحطاط القلب جس میں خلاف قلب میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔