تلووں

( تَلْووں )
{ تَلْووں (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پائےں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے نیچے تک ہوتا ہے، کف پا۔