تلوار کی مالا

( تَلْوار کی مالا )
{ تَل + وار + کی + ما + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کا جوڑ جو دنبالہ سے کسی قدر فاصلے پر ہوتا ہے، پیوند شمشیر۔