تلوار کا پیپلا

( تَلْوار کا پِیْپلا )
{ تَل + وار + کا + پِیپ + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کی انی، تلوار کا انتہائی حصہ جو نوکدار ہوتا ہے، تلوار کی نوک۔