تلوار کا گھاٹ

( تَلْوار کا گھاٹ )
{ تَل + وار + کا + گھاٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلوار کی گہرائی، تلوار کا زخم، تلوار کی دھار۔