تقلیب خندہ آور

( تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر )
{ تَق + لی + بے + خَن + دَہ + آ + وَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) کسی ادب پارے کی لفظی نقالی یا تبدیلی جو محض مزاج پیدا کرنے کے لیے ہو، محض ہنسی مذاق کو تحریک دینے کے لیے کسی مصنف کے عام انداز یا کسی جماعت کی خاص نہج کی نقل۔