تقطیری پمپ

( تَقْطِیری پَمْپ )
{ تَق + طی + ری + پَمْپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) تقطیر کے عمل میں سرعت پیدا کرنے کا آلہ۔