تقلب النفس

( تَقَلُّبُ النَّفْس )
{ تَقَل + لُبُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَفْس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دائمی متلی، ہر وقت جی متلانا، اشتہا زائل ہو جانا، بھوک جاتی رہنا۔