تقلص الشفتین

( تَقَلُّصُ الشَّفَتَین )
{ تَقَل + لُصُش (ا،ل غیر ملفوظ) + شَفَتَین (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) دونوں ہونٹوں کا سکڑ جانا۔