تفنگ کا طوطا

( تُفَنْگ کا طوطا )
{ تُفَنْگ (ن غنہ) + کا + طو (و مجہول) + طا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - توڑے دار بندوق کا ایک آہنی آلہ جس میں فیتہ رکھ کر بارود کو آگ دیتے ہیں۔