تفریحی عمل انگیزی

( تَفْریحی عَمَل اَنْگیزی )
{ تَف + ری + حی + عَمَل + اَن + گے + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لیے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتا۔