تفریحی محصول

( تَفْریحی مَحْصُول )
{ تَف + ری + حی + مَح (فتحہ م مجہول) + صُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) عام محصولوں کے علاوہ بعض اشیاء درآمد و برآمد پر اضافی محصول۔